انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس)کے مشتبہ اشدت پسند نے آج چاقو مارکرپولیس افسروں کو زخمی کردیا۔
انڈونیشیا کے پولیس ترجمان رافلی امر نے کہاحملہ آور کو گولی لگی ہے حالانکہ وہ ابھی زندہ ہے۔ ہمیں شبہ ہے کہ وہ آئی ایس سے وابستہ ہے۔